انٹرنیشنل کماڈٹی مارکیٹ میں ایلومینیم اور نکل کی قیمتوں میں کمی۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔۔ بین الاقوامی کماڈٹی مارکیٹ میں آج صنعتی دھاتوں نکل اور ایلومینیم کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیل کے مطابق ایلومینیم کی قدر میں 294 ڈالر فی ٹن کی کمی سے قیمت 2878 ڈالر فی ٹن ہو گئی ہے جبکہ دوسری طرف نکل کی قدر میں 600 ڈالرز فی ٹن کی کمی سے قیمت 26264 ڈالرز پر آ گئی ہے۔ ان کے علاوہ تانبے کی قدر میں 10 ڈالرز کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ان صنعتی دھاتوں کی قدر میں پچھلے دو ماہ سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button