اوپیک پلس کا اگست میں پیداوار بڑھانے کا فیصلہ۔ کروڈ آئل کی قیمت میں کمی۔

اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار اگست میں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اوپیک کے ممبران کے ساتھ جب روس بھی شامل ہو جاتا ہے تو اسے اوپیک پلس کہا جاتا ہے۔ اجلاس میں فوری طور پر پیداوار بڑھانے کے امکان کو مسترد کر دیا گیا ۔ اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد ڈبلیو۔ٹی۔آئی کروڈ آئل 3 ڈالرز سے زائد کی کمی کے بعد 107 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ اوپیک نے چاہے ایک ماہ بعد ہی سہی لیکن پیداوار بڑھانے کی توثیق کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button