اوپیک پلس کے تیل کی پیداوار بڑھانے کے اعلان کے بعد کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ اوپیک پلس کی طرف سے اگست سے تیل کی پیداوار بڑھانے کے اعلان کے بعد کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی 5 ڈالرز سے زائد کی کمی سے امریکی برینٹ آئل 107 ڈالرز گی بیرل جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 104 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button