ایلن مسک کی ٹوئٹر ڈیل تعطل کی شکار۔ شیئرز 17 فیصد گر گئے
ایلن مسک کی ٹوئٹر ڈیل تعطل کی شکار۔ شیئرز 17 فیصد گر گئے۔ واشنگٹن ایلن مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر کے ساتھ انکی ڈیل میں تعطل پیدا ہو گیا ہے ۔ اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قدر میں 17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایلن مسک کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹوئٹر کے 5 فیصد اکاونٹس کے جعلی ہونے کی ویلیو پر تعطل پیدا ہوا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔