ایک عرصے تک افراط زر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یورپی مرکزی بینک
یورپی سنٹرل بینک کے پالیسی ساز جوشم نیگل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہم آج افراط زر کے دور میں ہیں۔ یہ ایک بنیادی پھیلاو ہے جسے روکا نہیں جا سکتا تاہم ہم اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس کے منفی نتائج کو ایک حد تک رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام مانیٹری ٹولز استعمال کئے جا سکتے ہیں تاہم یورپی زون کو ڈی فریگمنٹیشن سے بچانے کے لئے یورپی بینک کا مرکزی ٹارگٹ افراط زر ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔