برطانوی مرکزی بینک نے 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافہ کر دیا

بینک آف انگلینڈ نے توقعات کے مطابق شرح سود میں 50 بنیادی پوائنٹس یعنی 0.50 فیصد شرح سود میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 1.75 فیصد ہو گئی ہے۔ شرح سود میں اضافے کا اعلان بینک کے مرکزی بورڈ کی میٹنگ کے بعد کیا گیا جس میں تیسرے کوارٹر میں جی۔ڈی۔پی میں 0.4 فیصد اضافے کا تخمینہ دیا گیا ہے۔ جبکہ دوسرے کوارٹر کا جی۔ڈی۔پی 0.2 فیصد رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button