برطانوی پاونڈ کی قدر میں مسلسل کمی جاری
نیوز : برطانوی پاونڈ کی قدر میں مسلسل کمی جاری۔ قیمت 2020 کے بعد پہلی بار 1.22 کی سطح پر آ گئی۔ لندن( فاریکس رپورٹ) ۔ امریکی ڈالر اور برطانوی پاونڈ کے تعلق کو جسے معاشی اصطلاح کہا جاتا ہے کو غیر مستحکم ہوئے مسلسل پانچواں ہفتہ ہے۔ آج فاریکس مارکیٹ میں 1 برطانوی پاونڈ 1.22 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔