بینک آف امیریکا کا اگلے دو ماہ میں معاشی بحران کے سنگین ہونیکا انتباہ۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ): امریکی مرکزی بینک نے اگلے ماہ تک کروڈ آئل کی قیمتوں کے 140 ڈالر کو ہٹ کرنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بینک کے مطابق جولائی سے عالمی کساد بازاری کا باقاعدہ آغاز ہو سکتا ہے۔ بینک نے مزید کہا ہے کہ 140 ڈالرز فی بیرل کے صارفین پر 160 ڈالرز فی بیرل کے ہوں گے
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔