بینک آف جاپان کا ین کی قدر کو سنبھالنے کے لئے اوپن مارکیٹ مداخلت کا فیصلہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر 24 سال کم ترین سطح پر آنے کے بعد بینک آف جاپان ( Bank Of Japan ) نے 142 کے ہندسے پر اوپن مارکیٹ مداخلت کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بینک نے عدم مداخلت کی پالیسی اپنائی ہوئی تھی تاہم امریکی ڈالر کے مقابلے میں ین کے 140 کی سطح تک گرنے کے بعد جاپانی مرکزی بینک پر شدید تنقید کی گئی ہے جاپانی حکومت نے بھی مرکزی بینک پر بروقت اقدامات نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ جس کے بعد جاپانی مرکزی بینک نے اوپن مارکیٹ میں براہ راست ین بانڈز کی فروخت کے ذریعے قدر کو مستحکم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button