بینک آف جاپان کی طرف سےجاپانی اسٹاکس اور ین کو مستحکم کرنے کے لئے 70 بلیئن سے زائد رقم کے ایکسچینج فنڈز ٹرانسفر کی خریداری۔
ٹوکیو: آج جاپانی مرکزی بینک نے اسٹاک مارکیٹ کی مسلسل گراوٹ روکنے اور جاپانی کرنسی ین کو مستحکم کرنے کے لئے اسٹاک مارکیٹ سے بذریعہ ڈالر سرمایہ کاری سرٹیفکیٹس 70 بلیئن جاپانی ین کے بدلے میں ڈالر کے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز ( ETF ) خریدے۔ اطلاعات کے مطابق بینک آف جاپان کی طرف سے جاپانی کرنسی اور اسٹاکس کو سہارا دینے کے لئے اٹھایا گیا اب تک کا سب سے بڑا قدم ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔