توانائی کی رسد میں عدم استحکام۔ امریکی ہیٹنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

امریکہ میں قدرتی گیس، ڈیزل اور پیٹرول کے بعد سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ڈیزل کی ذیلی قسم ہیٹنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ کمی نوٹ کی گئی ہے۔ محض 10 دن قبل 119 ڈالرز فی سو لیٹر میں فروخت ہونے والا ہیٹنگ آئل آج 89 ڈالرز کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ ہیٹنگ آئل امریکی عمارتوں کو گرم رکھنے کے لئے فیکٹریوں اور بجلی گھروں میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button