توقعات سے بہتر برطانوی GDP Report جاری

برطانیہ کی توقعات سے بہتر GDP Report جاری کر دی گئی ہے۔ برطانوی دفتر برائے شماریات (ONS) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2022ء کے دوران انگلینڈ اور ویلز کے GDP میں 0.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ اس سے قبل 0.4 فیصد GDP کی پیشگوئی کی جا رہی ہے۔

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ ستمبر 2022ء کے ساتھ کیا جائے تو گذشتہ رپورٹ میں جی۔ڈی۔پی 0.4 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رپورٹ توقعات سے بہتر رہی ہے اور اسکے اثرات برطانوی معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر مرتب ہونے کی توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button