جاپان کی اکتوبر 2022ء کی Unemployment report توقعات سے منفی رہی
جاپان کی اکتوبر 2022 ء کی Unemployment report توقعات سے زیادہ منفی رہی ہے۔ محکمہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح 2.6 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل جاری کئے جانیوالے تخمینے کے مطابق یہ شرح 2 5 فیصد متوقع تھی ۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کیا جائے تو ستمبر 2022ء کے دوران بیروزگاری کی شرح 2.5 فیصد تھی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔