جاپان کی صنعتی پیداواری رپورٹ کا اجراء

جاپان کی اکتوبر 2022ء کی صنعتی پیداواری رپورٹ (Industrial Production Report) جاری کر دی گئی ہے۔ جاپانی محکمہ شماریات (Department of Statistics) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ماہ اکتوبر کے دوران صنعتی پیداوار میں 3.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ اگر اس کا تقابلہ ستمبر 2022ء کی رپورٹ کے ساتھ کیا جائے تو گذشتہ رپورٹ میں پیداوار میں 1.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ اعداد و شمار بھی کم ہو کر 3 فیصد پر آ گئے ہیں۔

دوسری طرف اگر Capacity Utilization کا جائزہ لیں تو اس میں ماہانہ بنیادوں پر 2.2 فیصد کا اضافہ واقع ہوا ہے۔ یہ رپورٹ توقعات سے منفی رہی ہے اور اسکے منفی اثرات جاپانی معیشت و معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر مرتب ہونے کی توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button