جاپانی ین 24 سال کے بعد کم ترین قیمت پر آ گیا۔

ٹوکیو( نیوز رپورٹ)۔ دنیا بھر کے سنٹرل بینکس کے برعکس بینک آف جاپان کی معیشت کو نرم کرنے کی پالیسی جاری ہے۔ دوسری طرف اسکے اثرات مسلسل جاپانی ین کی قدر کو نچلی سطح پر لے جا رہے ہیں۔ 1998ء کے بعد پہلی بار امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین 6.38 کی سطح پر آ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹس کے لئے یورو کے پیریٹی لیول بریک کرنے کے بعد یہ دوسرا جھٹکا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button