جاپانی ین کی قدر میں زبردست کمی 145 کی سطح پر آ گیا
امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں شدید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جاپانی مرکزی بینک کی طرف سے مانیٹری پالیسی میں متعدد اصلاحات کے باوجود جاپانی ین نصف صدی کے دوران کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ آج ایک امریکی ڈالر 145 ین میں فروخت ہو رہا ہے۔ ین کی قدر میں شدید گراوٹ کی وجہ سے ایشیئن فائنانشل مارکیٹس میں بھی شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔