جون سے شروع ہونیوالے نئے معاشی سال میں افراط زر 10 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔ برطانوی چیمبر آف کامرس۔

لندن(نیوز رپورٹ)۔ برطانوی چیمبر آف کامرس کے مطابق جون میں شروع ہونیوالے نئے معاشی سال کے پہلے کوارٹر میں افراط زر کی شرح 10 فیصد اور شرح نمو کے 3 فیصد سے کم رہنے کا امکان ہے۔ بینک کی رپورٹ کے مطابق نئے معاشی سال میں معیشت کے مزید سکڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نئی سرمایہ کاری کی شرح 2 فیصد سے بھی کم رہنے کا امکان ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button