‏خوش خبری۔ پاکستان کو چار سال بعد برلن اجلاس میں فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔

پاکستان کے لئے ایک بڑی کامیابی۔ ‏ پاکستان کو چار سال بعد برلن اجلاس میں فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ اسکا اعلان باقاعدہ طور پر اب سے تھوڑی دیر قبل کر دیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button