روس نے کروڈ آئل کی قیمت میں 32 فیصد کمی کر دی ۔

ماسکو( نیوز رپورٹ): ایک طرف تو عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن یورپی یونین کی عائد کردہ تازہ ترین پابندیوں کے بعد روس نے یورپ کے علاوہ باقی دنیا کو 32 فیصد کم قیمت میں تیل سپلائی کرنا شروع کر دیا ہے جس سے عالمی مارکیٹ عدم توازن کی شکار ہو گئی ہے۔ روس کی طرف سے چین، بھارت اور سربیا کو عالمی مارکیٹ سے 50 فیصد تک کم قیمت پر تیل سپلائی کیا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button