روس کا جرمنی کو گیس سپلائی میں 60 فیصد کمی کا اعلان۔

ماسکو( نیوز رپورٹ)۔ روسی گیس سپلائی کمپنی گیز پروم کی طرف سے یورپ کو گیس کی سپلائی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اٹلی کے بعد جرمنی کو بھی گیس سپلائی میں 60 فیصد تک کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد جرمنی کا معاشی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button