روس کا گوگل پر 365 امریکی ڈالر کا جرمانہ۔ کمپنی کی جانب سے دیوالیہ قرار دیئے جانے کی درخواست روسی عدالت میں دائر۔

روسی عدالت نے مقبول سرچ انجن گوگل اور اسکی زیلی کمپنی یو ٹیوب پر یوکرائن جنگ کے ویڈیوز نہ ہٹانے اور پروپیگنڈا مہم مسلسل جاری رکھنے کی وجہ سے 365 ملیئن ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ جبکہ گوگل نے اپنی تمام کمپنیوں کے کاروبار روس میں بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کے لئے روسی اعلی عدالت میں دیوالیہ قرار دیئے جانے کی درخواست دائر کر دی ہے۔ اسکے علاوہ امریکی ٹیک کمپنی نے اپنے تمام ملازمین کو روس سے بایر منتقل کر دیا ہے اور روس کے لئے اپنی تمام سروسز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button