سوئس فرانک کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی۔ دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
جینیوا ( نیوز رپورٹ)۔ آج امریکی ڈالر کے مقابلے میں سوئس فرانک اپنی گزشتہ دنوں کی کھوئی ہوئی قدر کو بحال کر رہا ہے۔ امریکی ڈالر اپنی دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ آج دوران ٹریڈ امریکی ڈالر سوئس فرانک کے مقابلے میں 0.9700 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں سوئس فرانک کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔