سوئس ٹریڈ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ سرپلس 4 ارب 13 کروڑ ڈالرز ۔ ایکسپورٹ بل 27 بلیئن ڈالرز۔
جینیوا (نیوز رپورٹ)۔ سوئٹزرلینڈ نے ٹریڈ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ سوئس مرکزی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2021 کے مقابلے میں سوئس معیشت 6 گنا سکڑ گئی ہے جو کہ پچھلے چالیس سال میں کم ترین سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوئس ایکسپورٹس 27 بلیئن ڈالرز جبکہ امپورٹس 22 ارب ڈالرز کے قریب رہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔