سولانا نے دیوالیہ ہونیوالے کرپٹو والٹ ویل کے پروٹوکولز کا کنٹرول سنبھالنا شروع کر دیا۔

لندن( کرپٹو رپورٹ)۔ لاکھوں کرپٹو کوائنز پر مشتمل کرپٹو ویل کا کنٹرول سولانا نے سنبھالنے کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ ووٹ کی بنیادی قدر 5.7 ملیئن ہے جسکی موجودہ ویلیو 170 ملیئن ڈالر سولانا کے برابر پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق سولانا کی قدر 22.5 ڈالر کے برابر پہنچ گئی تو 20 فیصد سے زائد پوزیشنز فروخت کر دی جائیں گی۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ اسوقت سولانا 27.22 ڈالرز کے برابر فروخت ہو رہا ہے۔ اس کرپٹو ووٹنگ کا مقصد سولانا ایکو سسٹم انتظامیہ کو 22.5 ڈالر کی سطح پر آنے کی صورت میں ایمرجنسی اختیارات دینا ہے تا کہ والٹس کی قدر کو بالکل ختم ہونے سے بچایا جا سکے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button