شرح سود میں اضافہ: نیوزی لینڈ ڈالر دوران تجارت پریشر میں ۔ قدر میں کمی

شرح سود میں اضافہ۔ ابتدائی ردعمل کے طور پر نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسوقت امریکی ڈالر کے مقابلے میں کیوی کرنسی 0.61 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے مرکزی بینک نے 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافہ کیا ہے اور 5 ہفتوں کے بعد یعنی اگست میں دوبارہ شرح سود میں اضافہ کیا جائے گا

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button