عالمی مارکیٹ میں توانائی کی رسد کا توازن برقرار رکھنے کے لئے چین اور قطر کا مشترکہ منصوبے کا اعلان۔
بیجنگ( نیوز رپورٹ) توانائی کے عالمی بحران کو کنٹرول کرنے کے لئے چین اور قطر نے گیس پیوریفیکیشن سسٹم کو وسعت دینے کے 20 ارب ڈالرز سے زائد کے منصوبے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ جس کے تحت اکلے ایک سال می قطر کی گیس سپلائی کی صلاحیت میں 40 فیصد اضافہ ہو گا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔