فاریکس اینڈ گولڈ مارکیٹ اپڈیٹ

پچھلے یفتے کی گراوٹ کے بعد آج امریکی ڈالر مستحکم نظر آ رہا ہے اور کسی حد تک پچھلے کاروباری ہفتے کی کھوئی ہوئی قدر کو بحال بھی کر رہا ہے۔ لیکن یورو اور ڈالر کے پیئر میں یورو 1.6000 کی طرف سفر کر رہا ہے۔ جبکہ برطانوی پاونڈ کسی حد تک 1.2300 کے قریب رینج باونڈ میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ جاپانی ین بھی ڈالر کے خلاف کسی حد تک ایک خاص رینج میں اتار چڑھاو کا شکار ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1836 ڈالرز فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ پلاڈیئم 51 ڈالرز کے اضافے کے ساتھ 1931 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button