نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر یورپیئن مارکیٹس میں قدرے تیزی کا رجحان۔

برسلز( اسٹاکس نیوز)۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز یورپی مارکیٹس میں قدرے تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ یورو اسٹاکس 0.3 فیصد، جرمن ڈیکس 0.6 فیصد اور اسپینش آئی بیکس میں 0.4 فیصد تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جبکہ برطانوی فٹ۔سی اور دیگر فرینچ سی۔اے۔سی میں بھی بالترتیب 0.2 فیصد اور 0.4 فیصد تیزی کا رجحان ریکارڈ کی گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button