پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ۔
کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ دو دن کی شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 302 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41357 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔