پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان منفی آغاز کے بعد انڈیکس کی 42400 کی سطح پر بحالی

کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر)۔۔ معاشی اور سیاسی عدم استحکام اور آئی ایم ایف کے ساتھ مزاکرات میں کسی واضح پیشرفت کے نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے آج بھی ملا جلا رجحان ہے۔ مارکیٹ کے آغاز میں 112 پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس نے 100 کے قریب پوائنٹس ریکور کئے۔ اسوقت کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 42400 کی سطح پر موجود ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button