پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان۔ انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ۔

کراچی ( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستں اسٹاک مارکیٹ میں آج ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ آغاز میں 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد مارکیٹ نے ریکور کیا اور اسوقت انڈیکس 23 پوائنٹس کے اضافے سے 43118 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button