پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز۔ انڈیکس میں 256 پوائنٹس کا اضافہ۔
کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر)۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 256 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43296 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے تاہم سرمایہ کاروں کی طرف سے محتاط رویے کے باعث ٹریڈ والیوم خاصا کم نظر آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ جمعے کے دن سے شروع ہونیوالے تیزی کے رجحان کے تسلسل کو آج مسلسل تیسرا کاروباری دن ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔