پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام شدید مندی پر۔ انڈیکس میں 518 پوائنٹس کی کمی ۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ سمری) ۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 518 پوائنٹس کی کمی سے 42237 کی سطح پر بند ہوا۔ آج مارکیٹ میں مجموعی طور پر 15 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے سودے طے پائے، جن کی مجموعی مالیت 5 ارب 28 کروڑ 69 لاکھ روپے رہی۔ آج کا والیوم لیڈر 1 کروڑ 49 لاکھ شیئرز کے ساتھ پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ رہا۔ جبکہ ا کروڑ 9 لاکھ شیئرز کے ساتھ یونٹی فوڈز دوسرے اور 99 لاکھ 70 ہزار شیئرز کے ساتھ سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button