پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز۔ انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا ہے اور کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 209 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اسوقت 41700 کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 41787 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ کل کے ٹریڈنگ سیشن کی ابتداء مندی کے ساتھ ہوئی تھی لیکن اس کے بعد مارکیٹ نے کم بیک کیا تھا جس کے بعد کل مارکیٹ کا اختتام مثبت سطح پر ہوا تھا جس کا تسلسل آج بھی دیکھا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button