پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز یر شدید مندی، انڈیکس میں 246 پوائنٹس کی کمی

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 246 پوائنٹس کی کمی سے 41068 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مارکیٹ 41 ہزار کی سطح سے نیچے آ گئی تو معاشی ماہرین کے مطابق مارکیٹ سرمایہ کاروں کا نفسیاتی اعتماد کھو دے گئی۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ پچھلے دو ماہ کے دوران مارکیٹ 6 ہزار پوائنٹس نیچے آ چکی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button