پاکستان اسٹاک ایکسچینخ میں ملا جلا رجحان۔

کراچی(نیوز رپورٹ)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز میں مارکیٹ مثبت زون میں تھی۔ تاہم کم والیوم کی وجہ سے مارکیٹ اہنا مومینٹم برقرار نہ رکھ سکی اور منفی رجحان پر منتقل ہو گئی۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 58 پوائنٹس کی مندی سے 41289 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button