پاکستان اسٹاک مارکیٹ: عید الاضحی کے بعد پراعتماد آغاز۔

کراچی( اسٹاک رپورٹ)۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں عید الاضحی کی چھٹیوں کے بعد کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ آغاز پر کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 101 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41445 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری دن اور ہفتے کے آغاز پر انویسٹر والیوم بھی اچھا ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button