پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ۔ انڈیکس میں 593 پوائنٹس کا اضافہ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے کریش کے بعد آج تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 593 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41644 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button