پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دن کا اختتام مثبت سطح پر۔ انڈیکس میں 243 پوائنٹس کا اضافہ۔

پاکستان اسٹاک مارکیزت میزن آج دن کا اختتام مثبت سطح پر ہوا۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 243 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41540 کی سطح پر آ گیا ہے۔ آج مارکیٹ میں اچھا والیوم دکھائی دیا اور 19 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کی ٹرانزیکشنز 6 ارب 78 کروڑ روپے کی کیپٹلائزیشن کے ساتھ ہوئیں۔ آج سب سے بہترین خرید و فروخت 1 کروڑ 74 لاکھ شیرز کے ساتھ کراچی الیکٹرک میں ہوئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button