پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، قیمت دوبارہ 200 روپے سے زائد۔

لاہور ( فاریکس نیوز)۔ پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ کسی بین الاقوامی بیل آوٹ پیکیج کے نہ ہونے اور افراط زر میں 40 فیصد کے قریب اضافے کے بعد آج پاکستانی کرنسی کی ڈالر کے مقابلے میں قدد میں 2 روپے سے زیادہ کمی واقع ہوئی۔ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 200 اور اوپن مارکیٹ میں 201 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button