پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ۔ 224 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

اسلام آباد( فاریکس رپورٹر)۔ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک ہی دن میں 8 روپے سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان سے اربوں ڈالر کے سرمائے کا انخلاء جاری ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر 224 روپے کی ریکارڈ قیمت پر آ گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں صورتحال اس سے بھی بری ہے اور یہاں ڈالر 230 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button