چین کی صنعتی پیداواری رپورٹ جاری کر دی گئی۔

پیپلز بینک آف چائنا نے جولائی کی ماہانہ صنعتی پیداواری رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق جولائی میں چین کی صنعتی پیداوار کم ہو کر 3.8 فیصد رہی ہے جبکہ اس سے پہلے جاری کئے گئے تخمینے کے مطابق پیداوار 4.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی جاری کی گئی تھی۔ صنعتی اشیاء کی ریٹیل سیلز پچھلے ایک سال کے دوران کم ہو کر 2.7 فیصد رہی ہے۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کو دنیا کی سب سے بڑی صنعتی طاقت چین کے لئے مایوس کن قرار دیا جا رہا ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button