چینی حکومت کا 44 ملیئن ڈالرز کے ساتھ ریئل اسٹیٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

چینی حکومت نے ملک میں لاک ڈاون کی وجہ سے مسلسل گرتی ہوئی پراپرٹی مارکیٹ کی مدد کے لئے 44 بلیئن ڈالرز کی خطیر رقم سے ریئل اسٹیٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فنڈ کے لئے چائنا کنسٹرکشن بینک نے 50 بلیئن یوان جبکہ چینی مرکزی بینک نے 30 بلیئن ڈالرز مہیا کئے ہیں۔ اس فنڈ کی مدد سے ڈویلپرز پراپرٹی سے متعلقہ فائنانشل پروڈکٹس خرید سکیں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button