چینی مرکزی بینک نے آج کی فاریکس ٹریڈ کے لئے ڈالر کے مقابلے میں چینی یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا۔

بیجنگ( نیوز رپورٹ)۔ چینی مرکزی بینک نے ڈالر کے مقابلے میں چینی یوان کا آج کا ریفرنس ریٹ 6.69 مقرر کر دیا ہے۔ ریفرنس ریٹ کا اعلان پیپلز بینک آف چائنا کے جاری کئے گئے پریس ریلیز میں کیا گیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button