چینی مرکزی بینک نے آج کی ٹریڈ کے لئے یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا۔

29 اگست 2022 ء چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے آج کی بین الاقوامی ٹریڈ کے لئے آن شور چینی یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا ہے۔ بینک کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج کا ریفرنس ریٹ ڈالر کے مقابلے میں 6.8486 مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ متوقع طور پر ریفرنس ریٹ 6.8799 تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button