چینی مرکزی بینک کی مداخلت کے باوجود یوان کی آن شور قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
چینی مرکزی بینک کی مداخلت کے باوجود یوان کی آن شور قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری۔ قدر پچھلے دو سال کی کم ترین سطح پر۔۔۔ شنگھائی ( فاریکس رپورٹر) ۔ گذشتہ روز چینی حکمراں پارٹی کی طرف سے احکامات کے بعد یوان کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے اٹھائے جانے والے متعدد اقدامات کے باوجود چینی کرنسی یوان کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسوقت فاریکس مارکیٹ میں 1 امریکی ڈالر سات روپے کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔