چینی مرکزی بینک کی معاشی اداروں کو بریفنگ۔ معیشت میں لچک پیدا کرنے کے لئے کئی اہم اعلان۔

شنگھائی( چائنا ٹوڈے)۔ چینی مرکزی بینک نے آج چین کے 24 بڑے اداروں کے سربراہوں کو عالمی معاشی بحران کے تناظر میں اپنائی گئی نئی معاشی پالیسیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے ۔ میٹنگ میں چینی یواں کی آن شور قدر کو مستحکم کرنے کے لئے شرح سود میں اضافے کے معاشی اثرات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ زرائع کے مطابق پیپلز بینک آف چائنا نے پروڈکشن کمپنیز کیلئے فوری قرضوں کی منظوری کا اعلان کیا ہے تا کہ معیشت کو مستحکم کیا جا سکے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button