ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی

نیویارک( فاریکس رپورٹ)۔ یورو جو کہ پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل اپنی قدر کھو رہا تھا۔ آج صبح سے انٹرنیشنل مارکیٹ کے ایشیئن اور یورپیئن سیشنز میں بھی غیرمستحکم نظر آ رہا تھا تاہم امیریکن مارکیٹس میں کاروبار شروع ہوتے ہی یورو نے اپنی قدر بحال کرنا شروع کر دی ہے۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے تک یورو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 1.0450 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button