کرپٹو اثاثوں کی فروخت پر پابندی کے بعد سیلسیئس کے خلاف تحقیقات کا آغاز

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ گزشتہ ہفتے کرپٹو سرمایہ کاری کے بڑے پلیٹ فارم سیلسیئس کی طرف سے سرمائے کے بڑے پیمانے پر انخلاء کو روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندیوں کے بعد نیویارک اور ٹیکساس سمیت پانچ بڑی امریکی ریاستوں میں سیلسیئس انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی کیپٹل لاذ کے مطابق کسی سرمایہ کار کمپنی کی طرف سے منافع یا سرمائے کے انخلاء پر پابندیاں نہیں لگائی جا سکتیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button