کرپٹو مارکیٹ۔ تیزی کی لہر کے بعد بٹ کوائن 20 ہزار کی سطح پر بحال ۔ قیمتوں میں اتار چڑھاو جاری۔

واشنگٹن ( کرپٹو مارکیٹ)۔ آج کی متوقع امریکی معاشی رپورٹ کے پیش نظر ڈالر کے مقابلے میں کرپٹو کرنسیز بھی بہتر پوزیشن میں نظر آ رہی ہیں۔ بٹ کوائن جو کہ 20 ہزار ڈالر فی کوائن کی حد کو دوبارہ عبور کر چکا ہے لیکن اسے مستحکم رکھنے میں مسلسل جدوجہد میں مصروف ہے۔ ایتھیریم اسوقت 1100 ڈالرز فی کوائن کے لیول کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے دوسری طرف لائٹ کوائن کی قدر میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور اسوقت 50 ڈالرز فی کوائن کی سطح بحال کر کے 54 ڈالرز کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button